: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک،8اپریل(ایجنسی) مشہور ناول ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ کی کرسی کی نیلامی میں تقریباً چار لاکھ ڈالر (تقریباً دو کروڑ 66 لاکھ روپئے) ملے۔ اطلاعات کے مطابق ناول نگار نے اسی کرسی پر بیٹھ کر ہیری پوٹر کے پہلے دو سیریز لکھی تھی. ان کے نام
"ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفرس اسٹون" اور "ہیری پوٹر اینڈ دی چیمبرس آف سیکریٹس" ہیں۔ یہ اس کرسی کی تیسری نیلامی تھی اور اس میں اس کی بڑی بھرکم قیمت ملی ہے.